Murabba Gajar Carrot مربہ گاجر (1-Kg Jar Packing)

مربہ گاجر کے طبی فوائد
مربہ گاجر بدن کو فرحت پہنچاتا ہے۔ اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے۔ پھیپھڑوں اور سانس کے نالی سے بلغم کا اخراج کرتا ہے۔ گردوں پر مدر بول تاثیر لاتا ہے۔ باہ کو تقویت دیتا ہے۔ خفقان کے مرض میں اطباء صدیوں سے مربہ گاجر کو بطور دواء استعمال کروا رہے ہیں۔ فولاد کی خاصیت رکھنے کی وجہ سے خون کی کمی کے مریضوں کے لیے بہترین دواء ہے۔ کھانسی اور دمہ کے امراض میں مستعمل ہے۔ پیشاب کی جلن یا مثانہ کی سوزش میں بہترین دواء ہے۔ گردہ اور مثانہ کی پتھری میں بطور غذاء استعمال کروایا جاتا ہے۔ مربہ گاجر میں شکر، نشاستہ، فولاد، کیلشیئم، فاسفورس، کے علاوہ حیاتین الف، ب اور ج جیسے اجزاء کی موجودگی کی وجہ سے اس کو ایک مکمل ٹانک کا درجہ حاصل ہے۔ اعضاء میں آنکھوں ، ہڈیوں اور اعصاب کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ایسے افراد جن کے خاندان میں شوگر کا مرض عام ہو اگر وہ شوگر ہونے سے پہلے باقاعدگی سے استعمال کریں تو شوگر سے بچائو کا ذریعہ بنتا ہے۔ نظر کی کمزوری میں مربہ گاجر کا استعمال صدیوں سے رائج ہے۔ مرد و خواتین میں بڑھتی عمر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری کی قدر
Brand: HakeemLahori
Availability: In Stock
Rs. 423
مربہ گاجر کے طبی فوائد
مربہ گاجر بدن کو فرحت پہنچاتا ہے۔  اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے۔  پھیپھڑوں اور سانس کے نالی سے بلغم کا اخراج کرتا ہے۔  گردوں پر مدر بول تاثیر لاتا ہے۔  باہ کو تقویت دیتا ہے۔  خفقان کے مرض میں اطباء صدیوں سے مربہ گاجر کو بطور دواء استعمال کروا رہے ہیں۔  فولاد کی خاصیت رکھنے کی وجہ سے خون کی کمی کے مریضوں کے لیے بہترین دواء ہے۔  کھانسی اور دمہ کے امراض میں مستعمل ہے۔  پیشاب کی جلن یا  مثانہ کی سوزش میں بہترین دواء ہے۔  گردہ اور مثانہ کی پتھری میں بطور غذاء استعمال کروایا جاتا ہے۔  مربہ گاجر میں  شکر،  نشاستہ،  فولاد،  کیلشیئم،  فاسفورس،  کے علاوہ  حیاتین  الف،  ب  اور  ج  جیسے اجزاء کی موجودگی کی وجہ سے اس کو ایک مکمل ٹانک کا درجہ حاصل ہے۔  اعضاء میں  آنکھوں  ،  ہڈیوں  اور  اعصاب  کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔  ایسے افراد جن کے خاندان میں شوگر کا مرض عام ہو اگر وہ شوگر ہونے سے پہلے باقاعدگی سے استعمال کریں تو شوگر سے بچائو کا ذریعہ بنتا ہے۔  نظر کی کمزوری میں مربہ گاجر کا استعمال صدیوں سے رائج ہے۔  مرد و خواتین میں بڑھتی عمر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری کی قدرتی رفتار کو کم کرتا ہے۔  پٹھوں کے کھچاو اکڑاو کو کم کرنے کے لیے دودھ کے ساتھ مستعمل ہے۔

No Specifications Found