Rose Jam - گلقند - (1-Kg Jar Packing)

گلقند کے طبی فوائد
گلقندنفسیاتی امراض میں بہترین مفرح دواء ہے۔ معدہ کے لیے مقوی ہے۔ قبض کے خاتمہ کے لیے مستعمل ہے۔ دماغ کو طاقت دیتی ہے ۔ غذائی اجزاء سے بھر پور ہے۔ جسم کی اضافی حدت کو کم کرتی ہے۔ منہ کے السر کا بہترین علاج ہے۔ خواتین میں ماہواری کی بے قاعدگی کا علاج ہے۔ بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے ۔ جلد کو تروتاذہ بناتی ہے ۔ سوزش کے خاتمہ کے لیے بہترین ہے۔ قدرتی اینٹی مائیکروبیئل دواء ہے۔ بہترین مصفی خون ہے۔ اعصاب کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ نظر کی کمزوری کا علاج ہے۔ معدہ کی تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ دھوپ کی جلن کے اثرات کم کرتی ہے۔ سر کے درد میں مستعمل ہے۔ پیٹ کے مروڑ کا علاج ہے۔ دودھ کے ساتھ کھانے سے تھکاوٹ ختم کرتی ہے۔ نیند کی بے قاعدگی ختم کرنے میں معاون ہے۔ دانوں کے نشانات ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔
Brand: HakeemLahori
Availability: In Stock
Rs. 300
گلقند کے طبی فوائدگلقندنفسیاتی امراض میں بہترین مفرح دواء ہے۔ معدہ کے لیے مقوی ہے۔ قبض کے خاتمہ کے لیے مستعمل ہے۔ دماغ کو طاقت دیتی ہے ۔ غذائی اجزاء سے بھر پور ہے۔ جسم کی اضافی حدت کو کم کرتی ہے۔ منہ کے السر کا بہترین علاج ہے۔ خواتین میں ماہواری کی بے قاعدگی کا علاج ہے۔ بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے ۔ جلد کو تروتاذہ بناتی ہے ۔ سوزش کے خاتمہ کے لیے بہترین ہے۔ قدرتی اینٹی مائیکروبیئل دواء ہے۔ بہترین مصفی خون ہے۔ اعصاب کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ نظر کی کمزوری کا علاج ہے۔ معدہ کی تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ دھوپ کی جلن کے اثرات کم کرتی ہے۔ سر کے درد میں مستعمل ہے۔ پیٹ کے مروڑ کا علاج ہے۔ دودھ کے ساتھ کھانے سے تھکاوٹ ختم کرتی ہے۔ نیند کی بے قاعدگی ختم کرنے میں معاون ہے۔ دانوں کے نشانات ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔
No Specifications Found