لاھوری شہد : ہمارا شہد چھتے سے بوتل میں پیکنگ تک فزیکل یا
کیمیکل ٹریٹمنٹ سے پاک ہونے کے باعث قدرتی انزائمز ،
امائینو ایسڈز ،پولنز ،وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے ۔
LAHORI HONEY : Our honey remains unprocessed from hive to bottle and perfectly maintains all of the enzymes, amino acids, pollens, vitamins and minerals
ھدایات : گرمی دھوپ اور نمی سے بچائیں ۔ کیمیکل سے پاک قدرتی شہد میں کرسٹلائزیشن یا جم جانے کی استعداد موجود ہوتی ہے۔ تاہم کمرہ کے درجہ حرارت اور خشک جگہ پر رکھنے سے یہ عمل آہستہ ہو جاتا ہے۔
Instructions: Protect from heat, sunlight and humidity. Unprocessed and raw honey has tendency to crystallize. Store at room temperature and dry conditions to slow down the process of crystallization